Grenfell Communications Urdu

Page 1 of 4

رائے کے سوالات

رائے دہی کے فارم کی ہدایات:

اگلے صفحے پر جانے کے لئے اس صفحے کے نچلے دائیں کونے میں ‘continue’ کا بٹن دبائیں۔

پچھلے صفحے پر جانے کے لئے اس صفحے کے نچلے بائیں کونے میں ‘back’ کا بٹن دبائیں۔

1. ان میں سے کیا گرینفیل سے آپ کے تعلق کی بہترین وضاحت کرتا ہے؟ براہ مہربانی تمام قابل اطلاق اختیارات منتخب کریں
2. کیا آپ نے گرینفیل ٹاور کے سانحے کے جواب میں حکومت کے کام کے بارے میں حکومت، بشمول ڈپٹی وزیر اعظم ، وزارت برائے رہائش، کمیونٹیز اور مقامی حکومت سے براہ راست تحریری مواصلت وصول کی ہے (مثال کے طور پر خط کے ذریعے)؟
3. آپ نے حکومت کی طرف سے ایسی آخری مواصلت کب وصول کی تھی؟
4. سوال 4) 0 تا 10 کے پیمانے پر، ابھی تک آپ کو موصول ہونے والی تحریری مواصلت کتنی کارآمد تھی؟
5. براہ مہربانی اپنے جواب کی وضاحت کریں اور اگر ممکن ہو تو ہمیں بتائیں کہ ہماری مواصلات کو مزید کارآمد کیسے بنایا جا سکتا ہے یا آیا ہماری گزشتہ تحریری مواصلات میں ایسی مثالیں ہیں جنہیں آپ نے بہتر پایا۔
6. آپ کن مواصلاتی ذرائع سے معلومات وصول کرنا پسند کریں گے؟ براہ مہربانی تمام قابل اطلاق اختیارات منتخب
7. براہ مہربانی ہمیں بتائیں کہ آپ کو معلومات وصول کرنے کے ان طریقوں کے بارے میں کیا پسند ہے اور ان دیگر طریقوں کی تجویز دیں جن سے آپ ہم سے معلومات لینا چاہیں گے
8. آپ ہم سے کتنی کثرت سے معلومات لینا چاہیں گے؟
9. کیا کوئی اور ایسی بات ہے جو آپ ہمارے آپ کے مواصلت کرنے کے طریقے کے بارے میں کہنا چاہیں گے یا کوئی تبدیلیاں جو آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟ اس میں مواصلت کے ایسے طریقے بھی شامل ہو سکتے ہیں جن کے متعلق آپ کی ترجیح ہے کہ ہم انہیں مستقبل میں استعمال نہ کریں۔